ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

22 ستمبر کو عمران خان کے ساتھ کیا ہو گا، پیر پنجر کی پیش گوئیوں نے ایک بار پھر تہلکہ مچا دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف پیر پنجر کی پیش گوئیوں نے ایک بار پھر تہلکہ مچا دیا ہے، انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ 22 ستمبر کو جو نااہلی والی بات کر رہے ہیں یہ کچھ بھی نہیں، عمران خان نے ان کی کوئی بات نہیں مانی، عمران خان ہی ان کا حساب کتاب کرے گا، تباہی نکل جائے گی، یہ سال امریکہ کی تباہی کا سال ہے۔ انہوں نے الیکشن کے سوال پر کہا کہ اگر الیکشن نہ ہوں تو میرا سر قلم کر دیں، ستمبر اکتوبر دو ماہ کے بعد سارا سسٹم عمران خان کا ہے، پی ڈی ایم والے بل تلاش کر رہے ہیں چھپنے کے لئے، مریم نواز، رانا ثناء اللہ، زرداری، بلاول اور مولانا فضل الرحمان یہ سب بھاگنے کی تیاریوں میں ہیں، یہ 22 ستمبر کو جو یہ توہین عدالت لگانے جا رہے ہیں کوئی توہین عدالت نہیں ہے، میں نے دیکھاہے کہ عوام عمران خان کی دیوانی ہو چکی ہے عوام کی آنکھوں میں میں نے خون دیکھا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…