حکومت کا اپریل میں پہلی تا پانچویں جماعت تک یکساں نصاب لانچ کرنیکا اعلان

14  اگست‬‮  2020

حکومت کا اپریل میں پہلی تا پانچویں جماعت تک یکساں نصاب لانچ کرنیکا اعلان

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی حکومت نے اپریل میں پہلی تا پانچویں جماعت تک یکساں نصاب لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ چھٹی تا آٹھویں جماعت یکساں نصاب سال2022ئ�  اور نویں تا بارہویں سال 2023ئ�  میں رائج کیا جائے گا۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے پیغام… Continue 23reading حکومت کا اپریل میں پہلی تا پانچویں جماعت تک یکساں نصاب لانچ کرنیکا اعلان