2020ء کا پہلاسورج گرہن21 جون کو لگے گا

2  جون‬‮  2020

2020ء کا پہلاسورج گرہن21 جون کو لگے گا

پاکپتن (آن لائن)سال2020کا پہلاسورج گرہن21 جون کو لگے گا جوپاکستان ، سری لنکا،بھارت ،سعودی عرب ،امریکہ ،کانگو ،افریقہ سمیت یورپ کے بیشتر ممالک میں دیکھا میں بھی جا سکے گا۔جبکہ دوسرا سورج گرہن21اگست کو لگے گا جو امریکہ میں دیکھا جا سکے گا۔