حکومت کو پٹرول کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی دے دی گئی
اسلام آباد،کوئٹہ(مانیٹرنگ، این این آئی) پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پٹرول کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی دے دی، ایسوسی ایشن کا کہناہے کہ مارجن نہ بڑھانے کی صورت میں 5 نومبر سے پٹرول کی سپلائی بند کر دیں گے۔پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع کا میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا… Continue 23reading حکومت کو پٹرول کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی دے دی گئی