پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں 10 اور14 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
کراچی(مانیٹرنگ، این این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جاسکتی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انرجی ایکسپرٹس کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 10.11 روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 13.97 روپے فی لیٹر کمی… Continue 23reading پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں 10 اور14 روپے فی لیٹر کمی کا امکان