پریشان حال عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات میں یکم جولائی سے بڑے اضافے کا امکان ہے، خام تیل کی قیمتوں میں عالمی مارکیٹ میں سو فیصد اضافہ ہوا ہے، جس سے پاکستا ن میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ ممکن ہے، قیمتیں بڑھنے سے غریب اور دیہاڑی دار طبقہ کے شدید متاثر ہونے کا… Continue 23reading پریشان حال عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان