جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

یکم نومبر سے ڈیزل مہنگا اور پٹرول سستا ہونے کا امکان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

یکم نومبر سے ڈیزل مہنگا اور پٹرول سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی پی آئی) یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے‘پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 86 پیسے کمی ہوسکتی ہے جس کے بعد ممکنہ قیمت 221 روپے 94 پیسے ہوگی۔پٹرول کے برعکس ڈیزل کی قیمت میں3 روپے 70 پیسے اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ اس ممکنہ… Continue 23reading یکم نومبر سے ڈیزل مہنگا اور پٹرول سستا ہونے کا امکان

وزیراعظم کا اشارہ ،وزیر خزانہ کا انکار پٹرولیم قیمتیں کم نہ ہونےکی کہانی سامنے آگئی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

وزیراعظم کا اشارہ ،وزیر خزانہ کا انکار پٹرولیم قیمتیں کم نہ ہونےکی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے 16 اکتوبر 2022سے فوری طور پر پیٹرولیم لیوی (PL) میں 14.84روپے کا اضافہ کرکے اسے47.26 روپے فی لیٹر کر دیا اور صارفین کو ریلیف نہ دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت 224.80روپے فی لیٹر پربرقرار رکھی،روزنامہ جنگ میں خالد مصطفیٰ کی خبر کے مطابق یکم اکتوبر 2022سے پٹرول پر لیوی 32.42روپے… Continue 23reading وزیراعظم کا اشارہ ،وزیر خزانہ کا انکار پٹرولیم قیمتیں کم نہ ہونےکی کہانی سامنے آگئی

پیٹرولیم قیمتوں میں حالیہ کمی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

پیٹرولیم قیمتوں میں حالیہ کمی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور( این این آئی ٗآن لائن) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، جس میں استدعا کی گئی کہ عالمی قیمتوں کے حساب سے پیٹرول کی قیمتیں مقررکی جائیں۔درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل نے لاہور ہائیکورٹ میں دائرکی جس میں وفاقی حکومت اور اوگرا سمیت دیگر کو فریق بنایا… Continue 23reading پیٹرولیم قیمتوں میں حالیہ کمی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں گی یا نہیں؟ حکومت مخمصے کا شکار

datetime 18  ستمبر‬‮  2022

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں گی یا نہیں؟ حکومت مخمصے کا شکار

کراچی ٗ اسلام آباد (خبرایجنسیاں )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں گی یانہیں؟حکومت مخمصے کا شکار، اوگرا نے کم کرنیکی تجویز دیدی،اتحادی جماعتیں بھی ریلیف کی خواہاں ہیں تاہم وزارت خزانہ کاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے پر زور دیا ہے۔مقررہ وقت سے2دن زیادہ ہوگئے لیکن حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کافیصلہ نہ کر پائی۔ پی… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں گی یا نہیں؟ حکومت مخمصے کا شکار

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج متوقع ،قیمتیں بڑھنے کا امکان

datetime 17  ستمبر‬‮  2022

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج متوقع ،قیمتیں بڑھنے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان آج  متوقع ہے، وزیراعظم کے پاکستان میں نہ ہونے کی وجہ سے اعلان نہیں ہو سکا، اوگرا سمری میں پٹرولیم اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی کوئی تجویز نہیں ہے، کمی کی بجائے اضافہ کا کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج متوقع ،قیمتیں بڑھنے کا امکان

کل سے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ متوقع

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

کل سے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ متوقع

اسلام آباد، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 16 ستمبرسے کم ہونے کا امکان ہے.روزنامہ جنگ میں خالد مصطفی کی خبر کے مطابق زرائع کا کہنا ہے کہ  پٹرول کی قیمت 9.62 روپئے کم ہوکر 235.98 روپئے سے 226روپئے ہوسکتی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 3.04روپئے اضافے کے بعد 247.26سے بڑھ کر… Continue 23reading کل سے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ متوقع

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد ، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا ہے۔حکومت نے پیٹرول کی قیمتمیں 2 روپے7 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت… Continue 23reading حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

پٹرولیم قیمتوں پر تنازع، نواز شریف اجلاس سے اٹھ کر کیوں چلے گئے؟اصل خبر تو اب سامنے آئی

datetime 17  اگست‬‮  2022

پٹرولیم قیمتوں پر تنازع، نواز شریف اجلاس سے اٹھ کر کیوں چلے گئے؟اصل خبر تو اب سامنے آئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ رات نون لیگ لندن اور نون لیگ اسلام آباد کے درمیان شہباز شریف حکومت کی جانب سے معاشی معاملات سے نمٹنے کے معاملے پر ایک غیر معمولی تنازع پیدا ہوا جس کی وجہ سے میاں نواز شریف پارٹی کے اجلاس سے اٹھ کر چلے گئے۔ وہ اس اجلاس میں لندن… Continue 23reading پٹرولیم قیمتوں پر تنازع، نواز شریف اجلاس سے اٹھ کر کیوں چلے گئے؟اصل خبر تو اب سامنے آئی

تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ،بنگلہ دیش میں مظاہرے پھوٹ پڑے

datetime 7  اگست‬‮  2022

تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ،بنگلہ دیش میں مظاہرے پھوٹ پڑے

ڈھاکہ (این این آئی)حکومت کی جانب سے تیل کی قیمتوں میں 52 فیصد تک اضافے کے بعد ہزاروں بنگلہ دیشیوں نے ملک بھر میں فیول اسٹیشنز کا گھیرا کر لیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش میں تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ اب تک کا سب سے ریکارڈ اضافہ ہے۔یوکرین پر روس کے حملے کے… Continue 23reading تیل کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ،بنگلہ دیش میں مظاہرے پھوٹ پڑے

Page 2 of 11
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11