پولیس کیڈٹس کو کیوں واپس بلوایاگیا؟حیرت انگیز دعویٰ،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹرمیں گزشتہ ر وز61پولیس کیڈٹس کونامعلوم دہشتگردوں نے حملہ کرکے شہید کردیاجبکہ کئی کیڈٹس زخمی ہوگئے ۔ایک نجی ٹی وی کی سے گفتگوکرتے ہوئے کوئٹہ کے ہسپتال میں زیرعلاج ایک زخمی کیڈٹس کے بھائی نے بتایاکہ میرابیٹا ٹریننگ کے بعد گھرآیاہواتھااورچھ دن بعد سینٹرسے کال آئی کہ آپ کواعلی پولیس حکام کے… Continue 23reading پولیس کیڈٹس کو کیوں واپس بلوایاگیا؟حیرت انگیز دعویٰ،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا