پشاور میں پولیس اور ایکسائز اہلکار آمنے سامنے آگئے
پشاور(این این آئی)پشاور میں پولیس اور ایکسائز اہلکار آمنے سامنے آگئے ۔ تھانہ چمکنی کی حدود میں ایکسائز اہلکاروں نے ناکہ لگایا جس پر پولیس نے ایکسائز اہلکاروں کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا ۔ پشاور میں پولیس اور ایکسائز میں ٹھن گئی ۔ منشیات کی سمگل کی اطلاع پر تھانہ چمکنی کی… Continue 23reading پشاور میں پولیس اور ایکسائز اہلکار آمنے سامنے آگئے