کرونا وائرس، پورے ملک میں گھریلو اور کمرشل بجلی صارفین کے لئے ریلیف پیکج، وزیراعظم اہم فیصلہ سنائیں گے
اسلام آباد (این این آئی) کرونا سے پیدا ہونے والی صوتحال کے پیش نظر وفاقی حکومت پورے ملک کے لئے پاور سیکٹر کی طرف سے ریلیف پیکج پر کام کررہی ہے جس پر ایک اعلی سطحی اجلاس بروز سوموار منعقد ہوگا،اجلاس کی صدارت وزیراعظم پاکستان کریں گے،اجلاس میں گھریلو اور کمرشل بجلی کے صارفین کیلئے… Continue 23reading کرونا وائرس، پورے ملک میں گھریلو اور کمرشل بجلی صارفین کے لئے ریلیف پیکج، وزیراعظم اہم فیصلہ سنائیں گے