پاکستان کا وہ علاقہ جہاں درجنوں کرونا وائرس کے مریضوں کی موجودگی پرمکمل لاک ڈائون کر دیا گیا
مردان (این این آئی)مردان میں ایس پی آپریشن وقار عظیم کھرل کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق رابطہ کرنے پر ایس پی وقار عظیم کھرل نے اپنا ٹیسٹ رپورٹ پازیٹیو آنے کی تصدیق کردی ہے۔واضح رہے کہ ایس پی وقار عظیم کھرل سیکیورٹی کے انتظامات کے حوالے سے کئی مرتبہ منگا گئے تھے جہاں… Continue 23reading پاکستان کا وہ علاقہ جہاں درجنوں کرونا وائرس کے مریضوں کی موجودگی پرمکمل لاک ڈائون کر دیا گیا