پنجاب میں 30 سے 40 لاکھ ملازمتیں فوری طور پر ختم ہونے کا خدشہ، انتہائی تشویشناک صورتحال
لاہور(این این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سے پنجاب حکومت کو مختلف مدوں میں 18کھرب روپے تک نقصان کا تخمینہ لگایا گیا ہے،جی ڈی پی بھی 9 فیصد تک کم ہو نے کا امکان ہے۔ذرائع نے سرکاری دستاویز کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال میں پنجاب… Continue 23reading پنجاب میں 30 سے 40 لاکھ ملازمتیں فوری طور پر ختم ہونے کا خدشہ، انتہائی تشویشناک صورتحال