پنجاب میں بڑی سرمایہ کاری، انتہائی اہم شعبے کیلئے محکمہ معدنیات نے لائسنس جاری کر دیے
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر کی ہدایت پر محکمہ معدنیات نے پنجاب میں سرمایہ کاری کرنے کی خواہشمند آٹھ کمپنیوں کو سیمنٹ فیکٹری لگانے کیلئے لائسنس جاری کر دئیے ہیں۔ اس موقع پر صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی… Continue 23reading پنجاب میں بڑی سرمایہ کاری، انتہائی اہم شعبے کیلئے محکمہ معدنیات نے لائسنس جاری کر دیے