پمز ہسپتال میں کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرانے والوں کا رش، شہری اور انتظامیہ گتھم گتھا ہو گئے، حیرت انگیز صورتحال پیدا ہو گئی
اسلام آباد (این این آئی) پمز ہسپتال میں کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرانے والوں کا رش لگ گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پمز ہسپتال میں کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرانے والوں کا رش لگا رہا،ایک طرف حکومت کی جانب سے 4 سے زیادہ افراد کو اکھٹے ہونے پر پابندی لگائی گئی تو دوسری جانب پمز ہسپتال… Continue 23reading پمز ہسپتال میں کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرانے والوں کا رش، شہری اور انتظامیہ گتھم گتھا ہو گئے، حیرت انگیز صورتحال پیدا ہو گئی