پشاورمیں بی آر ٹی بس اچانک خراب مسافروں کوشدید گرمی میں دوسرے سٹیشن تک پیدل جانا پڑا
پشاور (این این آئی)پشاور میں گلبہار اسٹیشن کے قریب بی آر ٹی بس اچانک خراب ہو گئی جس سے مسافروں کو اتر کر دوسرے اسٹیشن تک پیدل جانا پڑا۔گلبہار اسٹیشن کے قریب چمکنی سے حیات آباد جانے والی بی ار ٹی بس کوریڈور پر خراب ہو گئی جس بسوں کی قطار لگ گئی اور مسافروں… Continue 23reading پشاورمیں بی آر ٹی بس اچانک خراب مسافروں کوشدید گرمی میں دوسرے سٹیشن تک پیدل جانا پڑا