پشاور میں تراویح کے دوران نمازی خالق حقیقی سے جا ملا
پشاور(آن لائن) صوبائی دارلحکومت پشاور میں تراویح کے دوران نمازی خالق حقیقی سے جا ملا نماز تراویح کے دوران دل کا دورہ پڑنے والے نمازی کو آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا ہے گزشتہ شب رنگ روڈ پرواقع مسجد میں پرائیویٹ سکول کے پرنسپل نماز تراویح کے دوران اچانک حرکت کلب بند ہونے… Continue 23reading پشاور میں تراویح کے دوران نمازی خالق حقیقی سے جا ملا