موٹروے بند متعدد سیاسی رہنما اور کارکنان گرفتار
اسلام آباد( آن لائن )پشاور اسلام آباد موٹروے کو رکشئی انٹرچینج مردان کے قریب بند کر دیا گیا۔اسلام آباد لاہور جانے والی گاڑیاں رکشئی انٹرچینج پر موڑ دی گئیں جس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔تفصیلات کے مطابق پشاور ٹو اسلام آباد لاہور موٹروے کو رکشئی انٹرچینج مردان کے قریب بند کر دیا گیا… Continue 23reading موٹروے بند متعدد سیاسی رہنما اور کارکنان گرفتار