پسند کی شادی کا انجام ، 3 ماہ بعد ہی 18 سالہ لڑکی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا
بدین (این این آئی) پسند کی شادی کے تین ماہ بعد ہی اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ 18سالہ رابعہ ملاح نے خود کشی کر لی . بدین کے قصبہ نندو شہر کے محلہ آولیا کی رہائشی شادی شدہ آٹھارہ سالہ رابعہ نے گھلے میں پھندا ڈال کر اور کمرے کی چھت سے لٹک کر خود کشی… Continue 23reading پسند کی شادی کا انجام ، 3 ماہ بعد ہی 18 سالہ لڑکی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا