تین پولنگ بوتھوں سے پی ٹی آئی کے اُمیدوارکے حق میں استعمال شدہ242جعلی ووٹ نکلے، پریذائیڈنگ آفیسر نے تحریری طور پر تسلیم کر لیا
بنوں (آن لائن) تحصیل ککی کے تین چیئرمین شپ کے 3اُمیدواروں نے تمام پولنگ سٹیشنوں کی ری کاونٹنگ کا مطالبہ کر دیا تین پولنگ بوتھوں سے پی ٹی آئی کے اُمیدوارکے حق میں استعمال شدہ242جعلی ووٹ نکلے جسے پریزائیڈنگ آفیسر نے باقاعدہ تحریری طور پر تسلیم کیا ہے باقی پولنگ سٹیشنوں میں بھی 26سو بیلٹ… Continue 23reading تین پولنگ بوتھوں سے پی ٹی آئی کے اُمیدوارکے حق میں استعمال شدہ242جعلی ووٹ نکلے، پریذائیڈنگ آفیسر نے تحریری طور پر تسلیم کر لیا