”جیسا بولو گے ویسا سنو گے“ علی امین گنڈا پور کے بعد پرویز خٹک بھی مریم نواز بارے بول پڑے
پشاور (آن لائن) وزیر دفاع پرویز خٹک نے بھی پارٹی کے سینئر رہنما امین علی گنڈا پور کے مریم نواز سے متعلق دئیے گئے بیان کی حمایت کر دی۔ پرویز خٹک نے کہا کہ اپوزیشن کے رویے پر علی امین گنڈا پور کی تقریر کی صورت میں ردعمل تو سامنے آئے گا۔ انہوں نے مزید… Continue 23reading ”جیسا بولو گے ویسا سنو گے“ علی امین گنڈا پور کے بعد پرویز خٹک بھی مریم نواز بارے بول پڑے