پرویز الٰہی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات،بڑی خبر سنادی
اسلام آباد (این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقاتوں کے بعد چیزیں بہتری کی طرف جارہی ہیں، جلد قوم کو خوشخبری ملے گی۔ جمعرات کو جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کے بعد… Continue 23reading پرویز الٰہی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات،بڑی خبر سنادی