پنجاب بھر میں نویں اور گیارہویں کے طلباء کو بغیر امتحانات پروموٹ کرنے کی تیاری
مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں کورونا کی چوتھی لہر تعلیمی اداروں پر اثر انداز ہونے لگی، کورونا وائرس بڑھنے پر نہم اور گیارہویں کے طلباء کو بغیر امتحان اگلی جماعت میں پروموٹ کیا جاسکتا ہے۔ فیصلہ آئندہ این سی او سی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ کورونا کی چوتھی لہر… Continue 23reading پنجاب بھر میں نویں اور گیارہویں کے طلباء کو بغیر امتحانات پروموٹ کرنے کی تیاری