صحافت کی دنیا کا بڑا نام پروفیسر ڈاکٹر مغیث الدین چل بسے
لاہور( این این آئی )پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات کے سابق ڈین پروفیسر ڈاکٹر مغیث الدین شیخ انتقال کر گئے، مرحوم کافی عرصے سے علیل اور وینٹی لیٹر پر تھے۔پروفیسر مغیث الدین شیخ پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات کے ڈین بھی رہے۔ مغیث الدین شیخ دیگر کئی تعلیمی اداروں میں بھی تدریسی خدمات سرانجام دیتے… Continue 23reading صحافت کی دنیا کا بڑا نام پروفیسر ڈاکٹر مغیث الدین چل بسے