کورونا وائرس کا جن بوتل سے باہر آگیا، ہر طرف لاشیں نہیں دیکھنی تو طاقت کے زور سے کرفیو لگا دیں، پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم کی حکومت سے اپیل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پروفیسر جاوید اکرم وائس چانسلر یو ایچ ایس نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کا جن بوتل سے باہر آ گیا ہے، حکومت کو اگر ہر طرف لاشیں نہیں دیکھنی تو طاقت کے زور سے کرفیو لگا دیں، ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ یہ صرف میں نہیں نہیں… Continue 23reading کورونا وائرس کا جن بوتل سے باہر آگیا، ہر طرف لاشیں نہیں دیکھنی تو طاقت کے زور سے کرفیو لگا دیں، پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم کی حکومت سے اپیل