پروفیسر سلمان حیدر کے مبینہ اغواء کا ڈراپ سین
اسلام آباد(آئی این پی ) لاپتہ سماجی کارکن اور فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے پروفیسر سلمان حیدر واپس اپنے گھر پہنچ گئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق سلمان حیدر گذشتہ رات اپنے گھر پہنچے۔پولیس ذرائع کے مطابق لاپتہ پروفیسر سلمان حیدرگھر پہنچ گئے ،سلمان حیدر کو ان کے بھائی ذیشان حیدر کی موجودگی میں گھر پہنچایا… Continue 23reading پروفیسر سلمان حیدر کے مبینہ اغواء کا ڈراپ سین