دھند نے پروازوں کا نظام درہم برہم کردیا مسافر ذلیل و خوار
لاہور (این این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لاہور ایئرپورٹ پر دھند کے باعث متعدد پروازیں منسوخ کردیں جبکہ 9 تاخیر کا شکارہوئیںہیں۔تفصیلات کے مطابق موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند کا راج شروع ہوجاتا ہے جس کے باعث پروازوں کا شیڈول شدید متاثر ہوتا ہے۔لایئرپورٹ پر دھند… Continue 23reading دھند نے پروازوں کا نظام درہم برہم کردیا مسافر ذلیل و خوار