جعلی پا سپورٹ پر کامیابی سے بیرون ملک جانے والا وطن واپسی پر ششدر،وہ ہوگیا جس کا کبھی سوچا بھی نہ ہوگا
لاہور(آئی این پی) ایف آئی اے نے جعلی پا سپورٹ پر ملائشیا سے لاہور آنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے عملے نے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر ملائشیا سے آنیوالے مسافر فیصل محمود کے کا غذات چیک کیے تو اس کا پاسپورٹ جعلی نکلا جس… Continue 23reading جعلی پا سپورٹ پر کامیابی سے بیرون ملک جانے والا وطن واپسی پر ششدر،وہ ہوگیا جس کا کبھی سوچا بھی نہ ہوگا