مشکل گھڑی میں متاثرہ افراد تک پہنچ کر انہیں سہولت دی جائیگی، سربراہ پاک فوج قمر باجوہ نے فوری ریلیف کیلئے بڑا اعلان کر دیا
راولپنڈی(این این آئی) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی کورونا وبا کے خلاف دیگر اداروں کی معاونت جاری رکھے گی ،مشکل گھڑی میں متاثرہ افراد تک پہنچ کر انہیں سہولت دی جائیگی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل… Continue 23reading مشکل گھڑی میں متاثرہ افراد تک پہنچ کر انہیں سہولت دی جائیگی، سربراہ پاک فوج قمر باجوہ نے فوری ریلیف کیلئے بڑا اعلان کر دیا