کانگو میں سیلاب میں پھنسے 2 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے پر پاک فوج کے جوانوں کا اقوام متحدہ بھی معترف ہو گیا
راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے جوانوں نے کانگو میں سیلاب میں پھنسے دو ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔ اتوار کو ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے 75 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے، پاک فوج کے امن دستوں نے دوردراز علاقوں میں راشن کی فراہمی… Continue 23reading کانگو میں سیلاب میں پھنسے 2 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے پر پاک فوج کے جوانوں کا اقوام متحدہ بھی معترف ہو گیا