پاک فوج کا اہلکار قتل
کراچی(آن لائن)کراچی کے علاقے لانڈھی میں ڈکیتی کے دوران مزاحت پر پاک فوج کے اہلکار کو قتل کردیا گیاپولیس کے مطابق مقتول اہل کار اسد علی خان پر 9 ایم ایم پستول سے فائر کیا گیا۔ واردات کے وقت اسد سول کپڑوں میں تھا۔لانڈھی نمبر 1 میں ڈاکوؤں سے اسد کی مدبھیڑ ہوئی اور ڈاکوؤں… Continue 23reading پاک فوج کا اہلکار قتل