دہشت گردوں کا پاک فوج پر ایک اور حملہ، پانچ دنوں میں شہادتوں کی تعداد 22 ہو گئی

17  اکتوبر‬‮  2020

دہشت گردوں کا پاک فوج پر ایک اور حملہ، پانچ دنوں میں شہادتوں کی تعداد 22 ہو گئی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق تربت کے قریب جھکی پوسٹ پر دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک لانس نائیک شہید اور تین اہلکار زخمی ہوگئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ پانچ روز میں دہشت گردوں کے حملوں میں 22جوان شہید ہوچکے ہیں۔15جوان بلوچستان میں،6شمالی وزیرستان اور… Continue 23reading دہشت گردوں کا پاک فوج پر ایک اور حملہ، پانچ دنوں میں شہادتوں کی تعداد 22 ہو گئی