پاکستان نے کویتی حکام کی درخواست پر سینکڑوں ہیلتھ ورکرز کویت بھیجنے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے کویتی حکام کی درخواست پر 600 ہیلتھ ورکرز کویت بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ۔ جمعرات کو معاون خصوصی زلفی بخاری نے کویت میں پاکستانی کمیونٹی سے ٹیلی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کویتی حکام کی درخواست پر 600 ہیلتھ ورکرز کویت بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ۔… Continue 23reading پاکستان نے کویتی حکام کی درخواست پر سینکڑوں ہیلتھ ورکرز کویت بھیجنے کا فیصلہ کر لیا