پاکستان نے پانچ ہزارارب روپے کا قرض واپس کر دیا پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس 792 ملین سرپلس ہوگیا
اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس 792 ملین سرپلس ہوگیا ہے، پہلے دوسالوں میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20سے کم کرکے 3ارب ڈالر پر لائے، اب روپیہ مستحکم ہوچکا ہے، 30 جون تااکتوبرتک 4ماہ میں کوئی قرض نہیں لیا، ماضی کے قرضوں… Continue 23reading پاکستان نے پانچ ہزارارب روپے کا قرض واپس کر دیا پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس 792 ملین سرپلس ہوگیا