پاکستان میں مزید414 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق، کیسز کی مجموعی تعداد 7 ہزار کے قریب پہنچ گئی
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان میں مزید 414 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے ساتھ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 6 ہزار 919 ہوگئی ہے، کورونا کے مزید 4 مریض انتقال کرگئے، اموات کی تعداد128اور صحتیاب مریضوں کی تعدادایک ہزار645 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا سے… Continue 23reading پاکستان میں مزید414 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق، کیسز کی مجموعی تعداد 7 ہزار کے قریب پہنچ گئی