عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی فی تولہ قیمت بڑ ھ گئی
کراچی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں12ڈالرز کا اضافہ ہواجس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1912ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت350روپے اضافے سے1لاکھ16ہزاراور دس گرام سونے کی قیمت300روپے اضافے سے 99ہزار451روپے رہی جبکہ… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی فی تولہ قیمت بڑ ھ گئی