پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار، سرمایہ کار اربوں لٹا بیٹھے
کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو بھی مندی کا رجحان برقرار رہا جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس مزید105.14پوائنٹس کی کمی سے41701پوائنٹس کی سطح پرآ گیااور56.44فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث سرمایہ کاروں کو 10ارب22کروڑ85لاکھ روپے کا نقصان… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار، سرمایہ کار اربوں لٹا بیٹھے