رواں سال جنوری میں تیار ملبوسات کی برآمدات میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟ اعداد وشمار جاری
کراچی(این این آئی) رواں سال کے دوران جنوری میں تیار ملبوسات کی برآمدات میں 38.11 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے جاری کئے جانے والے اعداد وشمار کے مطابق جنوری2018ء میں 25 ارب 70 کروڑ روپے کے ملبوسات برآمد کئے گئے جبکہ رواں سال جنوری میں ان کی برآمدات… Continue 23reading رواں سال جنوری میں تیار ملبوسات کی برآمدات میں کتنے فیصد اضافہ ہوا؟ اعداد وشمار جاری