پاکستان ایران سے 100میگا واٹ بجلی درآمد کرے گا،بڑی پیشرفت

11  مارچ‬‮  2023

پاکستان ایران سے 100میگا واٹ بجلی درآمد کرے گا،بڑی پیشرفت

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر خان پاک ایران بجلی منصوبے پر پیش رفت کے حوالے سے ایرانی حکام سے بات چیت کرنے کیلئے ایران پہنچ گئے۔ہفتہ کو وزارت توانائی کے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان پاک ایران بجلی منصوبے پر پیشرفت کے حوالے… Continue 23reading پاکستان ایران سے 100میگا واٹ بجلی درآمد کرے گا،بڑی پیشرفت

بڑا بریک تھرو،پاکستان اور ایران نے تیسری بارڈر کراسنگ کھولنے کا فیصلہ کرلیا

20  اپریل‬‮  2021

بڑا بریک تھرو،پاکستان اور ایران نے تیسری بارڈر کراسنگ کھولنے کا فیصلہ کرلیا

کوئٹہ/اسلام آباد (آن لائن )پاکستان اور ایران نے آئندہ چند روز میں مند اور پشین کے مقام پر تیسری بارڈر کراسنگ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ کے دورہ ایران کے دوران مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوں گے جبکہ پاک ایران ایم او یوز اضافی سرحدی گزرگاہوں، مارکیٹوں اور ان… Continue 23reading بڑا بریک تھرو،پاکستان اور ایران نے تیسری بارڈر کراسنگ کھولنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ایران کا اسرائیل کیساتھ تعلقات استوار نہ کرنے کا اعلان

24  دسمبر‬‮  2020

پاکستان اور ایران کا اسرائیل کیساتھ تعلقات استوار نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد/تہران (این این آئی)پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے اصولی موقف کا اعادہ کیا گیا ہے۔ دونوں مسلمان ممالک نے کہا ہے کہ ان کا اسرائیل کے ساتھ کوئی لینا دینا نہیں۔ پاکستان اور ایران اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے۔ مرکز اطلاعات… Continue 23reading پاکستان اور ایران کا اسرائیل کیساتھ تعلقات استوار نہ کرنے کا اعلان