پاکستان ائیرفورس میں ائیرمین اور فی میل نرسنگ اسسٹنٹ کی بھرتیاں شروع، رجسٹریشن کا آغاز کردیاگیا، تفصیلات جاری
نواب شاہ (این این آئی)ڈپٹی کمشنرشہید بینظیرآباد ابراراحمد جعفر نے ضلع کے نوجوانوں کے اطلاع کے لئے ایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ پاکستان ائیرفورس بھرتی مرکز حیدرآباد میں ائیرمین اور فی میل نرسنگ اسسٹنٹ کی بھرتی جاری ہے جس کی رجسٹریشن 26 اگست سے 08 ستمبر تک جاری رہے گی۔اعلامیہ میں مزید بتایا گیا… Continue 23reading پاکستان ائیرفورس میں ائیرمین اور فی میل نرسنگ اسسٹنٹ کی بھرتیاں شروع، رجسٹریشن کا آغاز کردیاگیا، تفصیلات جاری