پاکستانی ڈاکو مینٹری بھارت میں 2 ایوارڈ جیتنے میں کامیاب
ممبئی (این این آئی)پاکستانی دستاویزی فلم ’’انڈس بلیو‘‘ کو بھارت میں ہونے والے 11 ویں جے پور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بہترین ڈاکومینٹری فیچر اور بہترین سینمافوٹوگرافی ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔انڈس بلیو ایسی منفرد دستاویزی فلم ہے جس میں پاکستان میں لوک موسیقی کے سازوں کے خاتمے کے حوالے سے روشنی ڈالی گئی ہے… Continue 23reading پاکستانی ڈاکو مینٹری بھارت میں 2 ایوارڈ جیتنے میں کامیاب