صرف ایک دن میں ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟یورو،پاؤنڈ،درہم اور ریال بھی مزیدمہنگا،فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان نے اعداد و شمار جاری کردیئے
کراچی (این این آئی)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ہے جمعہ کوانٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید میں 2.70روپے اور قیمت فروخت میں3.60روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قیمت خرید میں1.70روپے اور قیمت فروخت میں2.30روپے کا… Continue 23reading صرف ایک دن میں ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟یورو،پاؤنڈ،درہم اور ریال بھی مزیدمہنگا،فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان نے اعداد و شمار جاری کردیئے