پاکستانی ایکسپورٹرز چینی ساختہ کورونا ویکسین لگوانے کے بعد بیرون ممالک دوروں سے محروم
کراچی (این این آئی) کورونا وائرس سے بچائو کیلئے دنیا بھر میں لگائی جانے والی ویکسین نے لوگوں اور بالخصوص امپورٹرز،ایکسپورٹرزاورصنعتکاروں کے فضائی سفر کو مخدوش بنادیا ہے ،مختلف ممالک نے ڈبلیو ایچ اوکی جانب سے منظور شدہ کرورونا ویکسین کو تسلیم کرنے کے بجائے اپنی پسند کی ویکسین لگواکر اپنے اپنے ملک میں آنے… Continue 23reading پاکستانی ایکسپورٹرز چینی ساختہ کورونا ویکسین لگوانے کے بعد بیرون ممالک دوروں سے محروم