باہمی تعلقات کے نئے دور کا آغاز، پاکستان، چین اور افغانستان نے بڑے فیصلے کرلئے
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان، چین اور افغانستان نے اقتصادیات، رابطہ سازی،سیکورٹی اور انسداد دہشت گردی کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق کیاہے۔ ہفتہ کو پاک چین افغان سہ ملکی مذاکرات کا تیسرا دور وزارتِ خارجہ اسلام آباد میں ہوا جس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی،… Continue 23reading باہمی تعلقات کے نئے دور کا آغاز، پاکستان، چین اور افغانستان نے بڑے فیصلے کرلئے