پاکستان میں بھی فلموں کے سیکوئل بننے لگے
کراچی (این این آئی)پاکستانی فلم انڈسٹری کے نئے جنم کے بعد اچھی اچھی خبریں سْننے کو مل رہی ہیں۔ پاکستانی فلمیں 60کروڑ سے زائد کا بزنس کررہی ہیں اور سب سے اہم اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ ان فلموں کی سیکوئل بھی کام یاب ہورہے ہیں۔نوجوان ہدایت کار نبیل قریشی نے’ نامعلوم افراد‘… Continue 23reading پاکستان میں بھی فلموں کے سیکوئل بننے لگے