حکومت کا دوہرا معیار، نیب جسے پکڑے وہ ملزم اور چور، وزراء قصور وار ہوں تو یہاں تضاد، پاور سیکٹرز کرپشن سکینڈل بارے معروف صحافی نے دھماکہ خیز بات کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاور سیکٹرز کرپشن سکینڈل میں غیر ملکی بھی ملوث ہیں، یہ معروف صحافی عارف نظامی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہی، انہوں نے کہا کہ اس سکینڈل میں سی پیک کے کچھ گورنرز بھی شامل ہیں، اس وجہ سے پاور سکینڈل کا کچھ نہیں ہو گا، انہوں… Continue 23reading حکومت کا دوہرا معیار، نیب جسے پکڑے وہ ملزم اور چور، وزراء قصور وار ہوں تو یہاں تضاد، پاور سیکٹرز کرپشن سکینڈل بارے معروف صحافی نے دھماکہ خیز بات کر دی