بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی کے مستعفی 81 اراکین بدستور پارلیمنٹ لاجز میں قابض،خالی کرانے کیلئے آپریشن کا فیصلہ

datetime 5  فروری‬‮  2023

پی ٹی آئی کے مستعفی 81 اراکین بدستور پارلیمنٹ لاجز میں قابض،خالی کرانے کیلئے آپریشن کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی 81 اراکین قومی اسمبلی نوٹس کے باوجود بدستور پارلیمنٹ لاجز میں قابض ہیں، آپریشن کا دوسرا مرحلہ پیر سے شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق 23 جنوری کو 100 سے زائداراکین اسمبلی کو7 روز میں لاجز خالی کرنے کی ہدایت کی گئی تھی تاہم نوٹس کے باوجود 81… Continue 23reading پی ٹی آئی کے مستعفی 81 اراکین بدستور پارلیمنٹ لاجز میں قابض،خالی کرانے کیلئے آپریشن کا فیصلہ

پی ٹی آئی ارکان سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کا فیصلہ

datetime 25  جنوری‬‮  2023

پی ٹی آئی ارکان سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سی ڈی اے کو مستعفی پی ٹی آئی ارکان سے لاجزخالی کرانے کیلئے خط لکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ارکان سے لاجزخالی کرانے کیلئے متحرک ہوگیا ہے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سی ڈی اے کو خط لکھ دیا… Continue 23reading پی ٹی آئی ارکان سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے2 ایم این اے نے رہائش گاہیں خالی کرانے کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا

datetime 23  جون‬‮  2022

پی ٹی آئی کے2 ایم این اے نے رہائش گاہیں خالی کرانے کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)پارلیمنٹ لاجز سے رہائش گاہیں خالی کرانے کے خلاف پی ٹی آئی کے دو ایم این ایز نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا، حافظہ آباد سے شوکت علی بھٹی اور جھنگ سے امیر سلطان کی جانب سے کمرے خالی کرانے کا نوٹس چیلنج کیا گیا ہے، عدالت میں دائر درخواست… Continue 23reading پی ٹی آئی کے2 ایم این اے نے رہائش گاہیں خالی کرانے کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد میں بارش کے بعد پارلیمنٹ لاجز کی چھتیں ٹپکنے لگیں

datetime 7  جنوری‬‮  2022

اسلام آباد میں بارش کے بعد پارلیمنٹ لاجز کی چھتیں ٹپکنے لگیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بارش کے بعد پارلیمنٹ لاجز کی چھتیں ٹپکنے لگیں اس حوالے سے پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ ثوبیہ نے کہاکہ چھت ٹپکنے کی شکایات کئی بار کرا چکی ہوں،بارشوں میں عوامی نمائندوں کا یہ حال عام آدمی کا کیا ہوگا۔

پارلیمنٹ لاجز میں مریم اورنگزیب کے کمرے میں آگ لگ گئی ملازمین کو بچا لیا گیا، آتشزدگی کی وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 18  فروری‬‮  2020

پارلیمنٹ لاجز میں مریم اورنگزیب کے کمرے میں آگ لگ گئی ملازمین کو بچا لیا گیا، آتشزدگی کی وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ لاجز کی تیسری منزل پر آگ لگ گئی، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔آگ لگنے کا واقعہ صبح ساڑھے 11 بجے کے قریب پیش آیاجس کے بعد پارلیمنٹ لاجز میں دھواں پھیل گیا اور لوگوں کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا… Continue 23reading پارلیمنٹ لاجز میں مریم اورنگزیب کے کمرے میں آگ لگ گئی ملازمین کو بچا لیا گیا، آتشزدگی کی وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنے آگئیں

لیگی ایم این اے کی پارلیمنٹ لاجز میں ہنگامہ آرائی، افسران اور ملازمین کا احتجاج ،کام بند کردیا، واپسی کیلئے بڑی شرط رکھ دی

datetime 14  جنوری‬‮  2020

لیگی ایم این اے کی پارلیمنٹ لاجز میں ہنگامہ آرائی، افسران اور ملازمین کا احتجاج ،کام بند کردیا، واپسی کیلئے بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد(این این آئی) لیگی ایم این اے اظہر قیوم کی پارلیمنٹ لاجز میں ہنگامہ آرائی کے خلاف افسران اور ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے کام بند کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ لاجز کے تمام ملازمین اور افسران نے بطور احتجاج کام بند کیا ،ملازمین نے لیگی ایم این اے کے خلاف نعرے… Continue 23reading لیگی ایم این اے کی پارلیمنٹ لاجز میں ہنگامہ آرائی، افسران اور ملازمین کا احتجاج ،کام بند کردیا، واپسی کیلئے بڑی شرط رکھ دی

پارلیمنٹ لاجز میں بیوٹی پارلر کا قیام ،احکامات جاری

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019

پارلیمنٹ لاجز میں بیوٹی پارلر کا قیام ،احکامات جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ لاجزمیں بیوٹی پارلر کھولنے کی منظوری دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے پارلیمنٹ لاجز میں بیوٹی پارلر کھولنے کیلئے نجی کمپنیوںسے مالی پیشکش طلب کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔ وفاقی حکومت پارلیمنٹ لاجز میں بیوٹی پارلر کھولنے کیلئے نجی کمپنیوں کو جگہ لیز پر دے… Continue 23reading پارلیمنٹ لاجز میں بیوٹی پارلر کا قیام ،احکامات جاری

سابق پارلیمنٹیرینز سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کیلئے سی ڈی اے کا آپریشن،52 پارلیمنٹیرینز کیخلاف ایسا کام ہوگیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا، حیرت انگیز صورتحال

datetime 10  اگست‬‮  2018

سابق پارلیمنٹیرینز سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کیلئے سی ڈی اے کا آپریشن،52 پارلیمنٹیرینز کیخلاف ایسا کام ہوگیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا، حیرت انگیز صورتحال

اسلام آباد (این این آئی) سابق پارلیمنٹیرینز سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کیلئے سی ڈی اے نے آپریشن شروع کر دیا ۔پارلیمنٹ لاجز خالی نہ کرنے والوں میں 52 سابق پارلیمنٹیرینز شامل ہیں جن میں طلال چوہدری، ڈاکٹر فاروق ستار، پیر امین الحسنات، ظفر اللہ جمالی، میجر (ر) طاہر اقبال، بلال ورک، مولانا امیر زمان،… Continue 23reading سابق پارلیمنٹیرینز سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کیلئے سی ڈی اے کا آپریشن،52 پارلیمنٹیرینز کیخلاف ایسا کام ہوگیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا، حیرت انگیز صورتحال

چلو نکلو یہاں سے باہر۔۔پارلیمنٹ لاجز خالی نہ کرنیوالےکن سابق اراکین اسمبلی کے کمروں کے دروازے توڑ دئیے گئے، سی ڈی اے اہلکار اندر داخل ہوئے تو وہاں سے کیا کچھ نکل آیا؟جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 10  اگست‬‮  2018

چلو نکلو یہاں سے باہر۔۔پارلیمنٹ لاجز خالی نہ کرنیوالےکن سابق اراکین اسمبلی کے کمروں کے دروازے توڑ دئیے گئے، سی ڈی اے اہلکار اندر داخل ہوئے تو وہاں سے کیا کچھ نکل آیا؟جان کر دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نکلوں یہاں سے باہر، سابق اراکین اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کیلئے سی ڈی اے کا آپریشن ، لاجز خالی نہ کرنے والے 52سابق اراکین پارلیمنٹ کے کمروں کے تالے توڑ دئیے گئے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سابق پارلیمنٹیرینز سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کے لیے سی ڈی اے… Continue 23reading چلو نکلو یہاں سے باہر۔۔پارلیمنٹ لاجز خالی نہ کرنیوالےکن سابق اراکین اسمبلی کے کمروں کے دروازے توڑ دئیے گئے، سی ڈی اے اہلکار اندر داخل ہوئے تو وہاں سے کیا کچھ نکل آیا؟جان کر دنگ رہ جائیں گے

Page 1 of 2
1 2