ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے مستعفی 81 اراکین بدستور پارلیمنٹ لاجز میں قابض،خالی کرانے کیلئے آپریشن کا فیصلہ

datetime 5  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی 81 اراکین قومی اسمبلی نوٹس کے باوجود بدستور پارلیمنٹ لاجز میں قابض ہیں، آپریشن کا دوسرا مرحلہ پیر سے شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق 23 جنوری کو 100 سے زائداراکین اسمبلی کو7 روز میں لاجز خالی کرنے کی ہدایت کی گئی تھی تاہم نوٹس کے باوجود 81 اراکین نے رہائش گاہیں خالی نہیں کیں۔دوسری جانب حکومت نے پیرکو انتظامیہ کے ذریعے مستعفی اراکین سے لاجز خالی کروانیکا فیصلہ کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…