سندھ حکومت نے ڈبل سواری سمیت ریسٹورنٹ پر عائد پابندی ختم کر دی
کراچی (این این آئی)ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ کو ویکسی نیشن مراکز تک جانے کی اجازت دے رہے ہیں، ڈبل سواری پر پابندی کو ختم کیا جارہا ہے، ریسٹورنٹ، دودھ اور بیکری کی دکانوں پر پابندی ختم کررہے ہیں۔ہفتے کوترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کراچی میں پریس… Continue 23reading سندھ حکومت نے ڈبل سواری سمیت ریسٹورنٹ پر عائد پابندی ختم کر دی