پائلٹس لائسنس مشکوک معاملہ،پاکستان نے متبادل انتظامات شروع کر دیئے، یورپ میں داخل ہونے کیلئے کس ملک کی کمپنی خدمات حاصل کر لیں
اسلام آباد ( آن لائن) پائلٹس کے لا ئسنس مشکوک ہونے کے معاملے پر امریکا اور یورپ کیلئے پروازوں پر پابندی کے بعد پاکستان نے متبادل انتظامات شروع کر دیئے ہیں ،پاکستان ائیر لائن نے مسافروں کو یورپ اور برطانیہ پہنچانے کیلئے ترک ائیر لائن سے معاملات طے کر لئے ہیں جبکہ فرانس کی نجی… Continue 23reading پائلٹس لائسنس مشکوک معاملہ،پاکستان نے متبادل انتظامات شروع کر دیئے، یورپ میں داخل ہونے کیلئے کس ملک کی کمپنی خدمات حاصل کر لیں