لاہور میں ٹی ایل پی نے دکانیں زبردستی بند کرادیں
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی ایل پی کی ڈنڈا بردار فورس نے تاجروں کے انکار پر لاہور میں کشمیر بلاک، کراچی بلاک، اعظم مارکیٹ اور دیگر بازاروں کو زبردستی بند کرادیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی ایل کی جانب سے آج مہنگائی کے خلاف ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ تاجروں نے ٹی ایل پی پر زبردستی دکانیں بند… Continue 23reading لاہور میں ٹی ایل پی نے دکانیں زبردستی بند کرادیں